نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جابری انصاری نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایران اس قسم کے واقعات کو پاکستانی قوم اور عالم اسلام کے دشمنوں کے مقاصد کے تناظر میں دیکھتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشت ...
جابری انصاری نے پیر کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد کے بعد بھی امریکا کے ذریعے علاقے میں ایرانوفوبیا پھیلانے کے اقدامات کے بارے میں پوچھے گئے ہمارے نمائندے کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ امریکا اپنی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ ای ...
جابری انصاری نے سعودی عرب کے صوبے الاحساء میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حملے میں کئی نمازی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ جابر انصاری نے ایک بیان میں اس حملے میں شہید و زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب میں مساجد اور امام بارگاہوں پ ...
جابری انصاری نے اتوار کے دن سہ پہر کے وقت شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے زینبیہ میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گرد جنیوا مذاکرات کے موقع پر بے گناہ افراد کا قتل عام کر کے بحران شام کے سیاسی حل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر ...
جابری انصاری نے بحران شام کو بعض علاقائی اور بین الاقوامی قوتوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے سعودی عرب کی جانب سے فوجیں شام بھیجنے کے اعلان اور بحران شام پر اس کے اثرا ...
جابری انصاری نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ عام شہری اہداف اور رہائشی علاقوں پر حملوں میں اضافہ اور امداد رسانی میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنا، انسانی حقوق کے قوانین اور اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے اسی ط ...
جابری انصاری نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے ایران سے جرمانہ وصول کرنے کے امریکی عدالتی فیصلے پر تنقید کی اور اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی بتایا۔
انھوں نے کہا کہ امریکہ کی سپریم کورٹ کی جانب اس قسم کے فیصلے کا مطلب انصاف و قانون کا مذاق اڑانا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس قسم ...
جابری انصاری نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام میں مزید 250 فوجی بھیجنے کے فیصلے سے شام کے حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا شام کی حکومت کی ہماہنگی کے بغیر ہونے والی ہر طرح کی کاروائی، اس جنگ زدہ ملک کے حالات کو مزید خراب کر دے گی۔ ان کا کہنا تھا اس فیصلے سے شام کے ...
جابری انصاری نے کہا تھا کہ بغداد حکومت کی باضابطہ درخواست پر دہشت گردی اور انتہا پسندی سے جنگ کرنے ایرانی فوج کے مشیر عراق گئے ہیں کیونکہ ان دہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے علاقے کو نا امن کر دیا ہے۔
جابری انصاری نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خطرے سے نمٹنے کے لئے عراقی قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے اور عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ عراقی قوم کی بھرپور حمایت کرے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی حکومت، قوم اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے اس د ...